ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نازلی حسین کو نیشنل ایتھکس کمیٹی فار ریسرچ ( NBCR) کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا۔
نیشنل بائیو ایتھکس کمیٹی برائے تحقیق (NBC-R) پاکستان میں انسانی موضوعات پر کی جانے والی تحقیق کے اخلاقی معیارات کی نگرانی کرنے والا بنیادی ادارہ ہے۔
یہ ادارہ بائیومیڈیکل اور سماجی علوم دونوں کا احاطہ کرتا ہے، یہ تحقیقی شرکاء کے تحفظ کو یقینی بناتی ہے۔
تحقیق کے آغاز سے قبل مطالعاتی منصوبوں اور پروٹوکولز کا جائزہ لیتی ہے اور افراد، برادریوں اور اعداد و شمار سے متعلق تحقیق کو منظم کرتی ہے۔
PNP
Comments are closed.