بیجنگ :
سی پی سی کے مرکزی فوجی کمیشن کے سیاسی امور کے محکمے نے ” “شی جن پھنگ کے مضبوط فوج کے حوالے سے نظریے کا تعارف” کے عنوان سے ایک جامع کتاب مرتب کی ہے ، جسے پیپلز لبریشن آرمی پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے۔
یہ کتاب نئے عہد میں سی پی سی کی فوجی رہنمائی کی نظریاتی بنیاد کو منظم علمی انداز میں پیش کرنے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ کتاب میں تمہید، پندرہ ابواب اور اختتامی حصہ شامل ہیں، جو پارٹی کی فوجی رہنمائی سے متعلق نظریاتی جدت کے تازہ ترین نتائج کو مکمل طور پر بیان کرتے ہیں۔اس میں خاص طور پر مارکسزم کی عسکری نظریات کی ترقی میں چین کی جانب سے کی گئی جدت اور حقیقی نظریاتی شراکت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ کتاب اس بات کی جامع عکاسی کرتی ہے کہ شی جن پھنگ کے مضبوط فوج کے نظریے کی رہنمائی میں چینی فوج نے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور تاریخی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔