مومنہ اقبال جلد شادی کرنے والی ہیں؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشہ خان اور اداکار خوشحال خان کی شادی کے اچانک اعلان ہونے کے بعد اب اداکارہ مومنہ اقبال کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگی ہیں کہ وہ جلد شادی کرنے والی ہیں۔
۔
PNP
Comments are closed.