by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کروشیا نے گھانا کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرا دیا

کروشیا نے گھانا کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرا دیا، گروپ ایل میں چھ پوائنٹس کے ساتھ وہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔

فلاڈلفیا میں کھیلے گئے ایل گروپ کے دوسرے میچ میں کروشیا نے گھانا کو دو ایک سے ہرایا، یہ میچ دلچسپ رہا جس میں پہلے کروشیا نے شوشک کے گول کی بدولت برتری حاصل کی۔

گھانا نے اس خسارے کو دوسرے ہاف میں لوکاسین کے گول کی بدولت پورا کیا، کھیل کے اختتام سے ذرا پہلے نکولا نے گول کرکے کروشیا کو برتری دلائی جو آخر تک قائم رہی۔

گروپ میں کروشیا کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔



PNP

Comments are closed.