by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

 

فائل فوٹو۔

راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ 

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔



PNP

Comments are closed.