by Rao Imran Suleman
Rao Nama

خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس، سیکیورٹی امور پر بات چیت

بحرین کی زیرصدارت خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے مملکت کے وفد کی قیادت کی۔

اجلاس میں کئی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا اور خطےمیں بدلتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

جی سی سی رکن ممالک کی سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے لیے رکن ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکیورٹی کوآرڈی نیشن اور تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔



PNP

Comments are closed.