by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آئین ریاست کو چلانے کےلیے ایک ضابطہ کار ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ریاست کو چلانے کےلیے ایک ضابطہ کار ہے۔

لاہور میں سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت، ایگزیکٹو، عدلیہ سب پابند ہیں کہ آئین کے دائرے میں رہ کر کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق اقدامات کی تکمیل کریں گے۔ بجٹ سے پہلے مناریٹیز کمیشن کام شروع کر دے گا۔



PNP

Comments are closed.