by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آسٹریلیا بونڈی بیچ کا مسلمان ہیرو گرفتار؟ والد پر حملے کے الزام نے سب کو حیران کردیا

سڈنی(پی این پی ) آسٹریلیا میں گزشتہ سال بونڈی بیچ پر ہونے والے ہولناک حملے کے دوران

درجنوں افراد کی جانیں بچانے والے شخص احمد الاحمد پر اپنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ مارچ 2026 میں سڈنی کے علاقے بینکز ٹائون میں ایک گھر میں مبینہ تشدد کے واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی تھی،دوسری جانب احمد الاحمد نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں جھوٹی معلومات قرار دیا ۔

PNP

Comments are closed.