by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے تیونس کو ہرا دیا

جاپان اور نیدرلینڈز کا دلچسپ میچ دو، دو گول سے برابر

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو، دو گول سے برابری پر ختم ہوگیا، جاپان کی ٹیم دونوں مرتبہ خسارے میں جانے کے باوجود میچ ڈرا کرنے میں کامیاب رہی۔



PNP

Comments are closed.