کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 73 ہزار 886 رہا۔
حصص بازار میں 1.47 ارب شیئرز کے سودے 22.5 ارب روپے میں طے ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 203 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 909 ارب روپے ہوگئی۔
PNP
Comments are closed.