by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج مکمل بند رہے گی

اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی، میٹرو بس حکام کے مطابق صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔

میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔

آئی جے پی تا پاک سیکریٹریٹ آج میٹرو بس سروس بند رہے گی۔ 



PNP

Comments are closed.