by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

— فائل فوٹو

آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلستان جوہر، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد،صدر، ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی ہوئی۔

یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال اور پاپوش نگر میں بھی بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔



PNP

Comments are closed.