کراچی(پی این پی)پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر433836 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھکر 371944 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 7 روپے بڑھکر 6403 روپےہوگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4114 ڈالر کا ہو گیا۔
PNP
Comments are closed.