by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بہاولپور: حاصل پور میں فوڈ پوائزننگ سے 3 افراد جاں بحق

بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں فوڈ پوائزننگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فوڈ پوائزننگ سے 3 افراد کی طبعیت خراب ہوئی تھی۔ تمام متاثرہ افراد ایک ہی محلے کے رہائشی ہیں۔

ڈائریکٹری ایمرجنسی وارڈ کے مطابق جاں بحق افراد کی عمریں 13، 16 اور 20 سال ہیں۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علاقے سے پینے کے پانی کے نمونے لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔



PNP

Comments are closed.