کراچی (آئی این پی )جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شارع فیصل پر پیش آیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ حادثہ عوامی مرکز کے قریب پیش آیا۔ شہریوں نے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
PNP
Trending

راؤ نامہ ڈاٹ کام اور راؤنامہ ڈیجیٹل کے مدیر اعلیٰ راؤ عمران سلیمان کا شمار پاکستان کے معروف کالم نگاروں، سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.