by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لاہور ہائیکورٹ میں 5 روز کے دوران 6473 مقدمات نمٹائے گئے

—فائل فوٹو 

لاہور ہائی کورٹ نے 21 سے 25 ستمبر 2026ء تک مقدمات کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل نشست اور 3 علاقائی بنچوں میں 5 روز کے دوران 6473 مقدمات نمٹائے گئے جبکہ 3415 نئے مقدمات دائر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پرنسپل نشست پر 1957 مقدمات دائر ہوئے اور 3301 مقدمات نمٹائے گئے۔



PNP

Comments are closed.