لارڈز ٹیسٹ، تیسرا دن، انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے
لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث صرف 24 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔
انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 7 وکٹ پر177 رنز بنالیے، محمد عباس نے 3، محمد علی اور خرم شہزاد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ نے پاکستان پر مجموعی طور پر357 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پورے دن صرف 24 اوورز کا کھیل ہوا، ہیری بروک 34 اور ایمیلو گے 31 جیمی اسمتھ اور گس ایٹکنسن 7، 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے ہیں، ڈین لارنس50 اور اولے رابنسن 2 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔
PNP
Comments are closed.