by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم مکمل اعتماد کے ساتھ کھلیں گے، ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔

اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، شاداب خان کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم میں معاذ صداقت، فخر زمان، بابر اعظم، سعد بیگ، حسن نواز، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ، عرفات منہاس، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔



PNP

Comments are closed.