امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کراچی میں اسٹیٹ بینک کا دورہ
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کراچی میں اسٹیٹ بینک میں نئے کور بینکنگ نیٹ ورک کی تکمیل کی تقریب میں شرکت کی، جہاں کروڑوں ڈالرز کے منصوبے کے تحت جدید بینکنگ نیٹ ورک اور ڈیٹا سینٹر نصب کیا گیا ہے، منصوبہ امریکی کمپنی سسکو نے مکمل کیا ہے۔
PNP
Comments are closed.