by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وہاڑی میں کھیلتے ہوئے بچہ کھلے گٹر میں گرگیا

اسکرین گریب/ جیو نیوز 

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں کھیلتے ہوئے بچہ کھلے گٹر میں گرگیا، گلی میں موجود ایک شخص نے بر وقت بچے کو مین ہول سے نکال لیا۔

بچے کے مین ہول میں گرنے اور اسے بچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔



PNP

Comments are closed.