by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 نومبر کے لیے ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.