چین میں  یوم مئی کی تعطیلات کے دوران  اندرون ملک ٹرپس کی کل تعداد 1.467 بلین تک پہنچنے کی توقع 

 

بیجنگ :چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق یکم سے 5 مئی تک چین میں لوگوں کے اندرون ملک ٹرپس کی کل تعداد  1.467 بلین تک پہنچنے کی توقع ہے ، جس میں روزانہ اوسطاً 293 ملین ٹرپس ہوئے، جو سال بہ سال 8 فیصد اضافہ ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ، آن لائن پلیٹ فارمز  کے اعداد و شمار کے مطابق 5 مئی کو دوپہر دو بجے  تک ،ان تعطیلات کے دوران  مجموعی فلم باکس آفس 700 ملین یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment