بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مرکز اعدادو شمار کے مطابق آٹھ روزہ جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں 474 ملین ملکی مسافر ٹرپس ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 34.3 فیصد اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں19.0 فیصد اضافہ ہیں ۔
ملکی سیاحوں کے کل سفری اخراجات 632.687 ارب یوآن تک جا پہنچے، جو سال بہ سال 47.3 فیصد اور 2019 کے اسی عرصے کے دوران 7.7 فیصد کا اضافہ ہیں ۔
تقریباً 6.83 ملین داخلی اور خارجی سفر مکمل ہوئے جن میں تقریباً 3.6 ملین سفر خارجی اور 3.23 ملین سفر داخلی ہیں ۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔