by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کیا۔

تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔



PNP

Comments are closed.