بیجنگ :حال ہی میں “ٹیلنٹ ورک پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات” نامی کتاب شائع کی گئی ہے اور اسے ملک بھر میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
اعلیٰ معیار کے ٹیلنٹ کی ایک بڑی تعداد کو پروان چڑھانا ملک و قوم کی طویل مدتی ترقی کی بنیاد ہے۔ مزکورہ کتاب 7 موضوعات پر مشتمل ہے ، جس میں کل 248 مضامین اور تحریریں ہیں۔ یہ مضامین اور تحریریں دسمبر 2012 سے مارچ 2024 تک شی جن پھنگ کی متعلقہ رپورٹس ، تقاریر ، ہدایات ، مبارکباد کے خطوط اور جوابات جیسی 110 سے زیادہ اہم دستاویزات سے حاصل کی گئی ہیں ۔ ان میں سے کچھ اقتباسات پہلی بار شائع ہو رہے ہیں۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔