لاہور:سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی حلقہ این اے 97 میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔
ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت صوبے کے پسماندہ اضلاع کی ترقی پر بھی توجہ دے، صوبے کے تمام اضلاع کے عوام بلا تفریق ترقی کے حقدار ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 97 میں جو پسماندگی دیکھی ہے اس پر دل گرفتہ ہوں، ہم یہاں کے عوام کی آواز بنیں گے، دیرینہ مسائل حل کروائیں گے۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حلقے کی عوام کو انکی محرومیوں کے ذمہ داروں سے سوال کرنا چاہیے۔
اُنہوں نے بتایا کہ ہماری کاوشوں سے مریدوالا انٹرچینج منظور ہوچکاا ہے، سیاست عوام کی خدمت اور دکھ درد میں شریک ہونے کا نام ہے۔
ہمایوں اختر خان نے یہ بھی کہا کہ حلقے کی عوام کے چھوٹے اور بڑے مسئلے کے حل کے لیے آواز اٹھا رہا ہوں۔
Trending
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔