یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کی معلومات کے مرکز کے ڈائریکٹر اینڈری کووالینکو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان ترکی کے شہر استنبول میں براہ راست بات چیت مقامی وقت کے مطابق 15 مئی کی صبح 10 بجے شروع ہوگی لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے اور اس پر ابھی تک اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ اس سے قبل یہ اطلاع تھی کہ روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت 15 مئی کی صبح 10 بجے بحال ہو رہی ہے۔روسی خبررساں ایجنسی تاس کے مطابق، روسی مذاکراتی وفد ترکی کے استنبول پہنچ چکا ہے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی