چینی وزیر اعظم 2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
چینی وزیر اعظم 2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 24 جون کو بتایا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 26 جون کو بیجنگ میں2025 ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے10 ویں بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔