بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں”کے ویزا” کے اجراءکے حوالے سے کہا کہ چینی اور غیر ملکی نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی کے ہنرمندوں کے درمیان تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے، چین نے عام ویزا زمرے کے تحت نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلنٹ ویزا یعنی “کے ویزا” متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔”کے ویزا” کی درخواست سے متعلق مخصوص معاملات کے لیے ، بیرون ملک چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی جانب سے جلد جاری ہونے والی متعلقہ معلومات پر توجہ دی جائے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل