بیجنگ:(چائنا ڈیسک) کتاب “نئے عہد میں طرز حکمرانی کے حقائق” کی پہلی جلد کا چینی و انگریزی ورژن حال ہی میں اندرون و بیرون ملک شائع ہوا ۔ یہ کتاب سنہوا نیوز ایجنسی کے ان 26 مضامین پر مشتمل ہے جن میں صدر شی جن پھنگ کی مناسبت سے 41 خبری تصویریں بھی شامل ہیں، جو صدر شی جن پھنگ کی دوراندیش قیادت میں چین کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے غیر معمولی سفر کو پیش کر تی ہے او ر شی جن پھنگ کے نئے عہد کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی فکری سچائی اور عملی طاقت کو بھر پور انداز میں اجاگر کرتی ہے ۔اس کتاب کی رونمائی 24 تاریخ کو سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہوئی۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ