by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بی سی بی انتخابات میں بےضابطگیاں، صدر امین الاسلام کا دور ختم

فوٹو: فائل

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے انتخابات میں بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی انتخابات کی انکوائری کی، جس کے بعد بی سی بی کا موجودہ ڈائریکٹرز پینل ختم کر دیا گیا ہے۔ 

بنگلادیشی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ صدر امین الاسلام کا دور ختم ہوگیا، بورڈ کے معاملات کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر تمیم اقبال کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.