by Rao Imran Suleman
Rao Nama

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جون تک جاری تمام جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ 

مرتضیٰ وہاب نے دورہ پر انتظامی افسران کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے صدر ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کام 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایات کی۔



PNP

Comments are closed.