by Rao Imran Suleman
Rao Nama

شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 3 بچوں کو لے کر فرار

— فائل فوٹو

نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کو بھاری چیز کے وار سے قتل کیا گیا، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 3 بچوں کو لے کر فرار ہو گیا ہے، ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے۔



PNP

Comments are closed.