حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ کیا۔
دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حکومتی ٹیکس اور ان لینڈ فریٹ میں اضافے سے بڑھیں، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر آئی ایف ای مارجن میں 30 روپے 21 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ان لینڈ فریٹ ایکوالائزیشن مارجن بڑھ کر 37 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 3 روپے 14 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 3 روپے 44 پیسے فی لیٹر کم ہوئی۔
PNP
Comments are closed.