by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

راولپنڈی(پی این پی)پنجاب کے علاقے راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

واقعہ آریہ محلہ کرسچن کالونی میں پیش آیا، لڑکی کی والدہ نے اس حوالے سے بتایاکہ ملزمان نے زبردستی ایک گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکی کی والدہ نے کہا کہ ایک نوجوان دانتوں سے جسم نوچتا رہا۔دوسری جانب وارث خان پولیس نے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔

PNP

Comments are closed.