by Rao Imran Suleman
Rao Nama

46ویں لندن میراتھون میں نیا ریکارڈ، دو کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کردی

46ویں لندن میراتھون میں نیا ریکارڈ بن گیا، دو کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ دو گھنٹے سے کم وقت میں میراتھون مکمل کرلی۔ 

کینیا کے سباسٹین ساوے نے ایک گھنٹے 59 منٹ اور 30 سیکنڈز کے ساتھ نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 

ایتھیوپیا کے یومیف کجیلچا ایک گھنٹے 59 منٹ 41 سیکنڈز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

اس سے قبل کیلون کپٹم نے 2023 شکاگو میراتھون میں دو گھنٹے 35 سیکنڈز کا ریکارڈ بنایا تھا۔ 

ماضی میں کپکوجی نے ایک غیرسرکاری دوڑ میں ایک گھنٹے 59 منٹ 40 سیکنڈز میں فاصلہ مکمل کیا تھا۔



PNP

Comments are closed.