by Rao Imran Suleman
Rao Nama

1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

—فائل فوٹو

کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ توحید رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔

 توحید رحمٰن نے کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔



PNP

Comments are closed.