by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

علامتی فوٹو

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ڈی آئی جی عمران شوکت کے مطابق فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عمران شوکت کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ملزم ایان احمد کی گرفتار ی کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔



PNP

Comments are closed.