by Rao Imran Suleman
Rao Nama

یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پیٹرولیم ڈویژن

پاک افغان سرحد کے ساتھ دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خارجی ہلاک

خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد کے ساتھ دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنادی گئیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ خوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔



PNP

Comments are closed.