باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو مار کرکے لاش گھر میں دفنادی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سانگھڑ میں مبینہ غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ چند روز قبل پیش آیا جس میں ملزم نے اپنی 15 سالا بیٹی کوقتل کرکے لاش گھر میں دفنائی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزم گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے جسے جلد گرفتار کریں گے۔
PNP
Comments are closed.