by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پختون خطہ نازک حالات سے گزر رہا ہے، میاں افتخار حسین

فائل فوٹو 

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پختون خطہ اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔

میاں افتخار حسین نے کہا کہ ناکام پالیسیوں کی بدولت ایک طرف دہشت گردی اور بے امنی نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے تو دوسری جانب حکمرانوں نے صوبے کو سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں میں دھکیل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی نمائندگی کے دعویدار حکمران خود بے اختیار ہیں، یہ لوگ اپنے قیدی لیڈر کے سر پر سودا کر رہے ہیں تو عوام کی کیا فکر کریں گے۔



PNP

Comments are closed.