بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکا کے لنکن ہائی اسکول کے اساتذہ اور طلبا کی جانب سے پیش کیے گئےنئے سال کے تہنیتی کارڈ کے جواب میں ایک کارڈ کے ذریعے ڈریگن کے سال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے اساتذہ اور طلبا کو چین کا دورہ کرنے کے لیے خوش آمدید کہا ، جس میں پانچ سال میں چین میں 50 ہزار امریکی نوجوانوں کے تبادلے اور مطالعے کےمنصوبے میں شرکت بھی شامل ہے ۔ انہوں نے چینی اور امریکی عوام خصوصاً نوجوانوں کے درمیان دوستی بڑھانے میں اپناکردار ادا کرنے کے لیے اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل