by Rao Imran Suleman
Rao Nama

میرپور خاص: 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کے کیس میں اہم پیشرفت

فائل فوٹو 

میرپور خاص میں 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مقتولہ کی قبر کی بھی نشاندہی کر دی، مقتولہ کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے تحریری استدعا کی جا چکی ہے۔

ایف آئی آر میں والدین کو بھی ملی بھگت کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے، لڑکی کو 22 اپریل کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خاموشی سے دفنا دیا گیا تھا۔



PNP

Comments are closed.