by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،ڈکیتی اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

 کراچی ( پی این پی ) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز کی  کارروائی ، 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

 ملزمان سے 3 غیر قانونی پستول، گولیاں، 2 موٹر سائیکلیں، 14 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔



PNP

Comments are closed.