ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج کراچی میں ہوگا
ذوالحج 1447 کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔
17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی، اگر چاند نظر نہیں آیا تو عیدالاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔
PNP
Comments are closed.