by Rao Imran Suleman
Rao Nama

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پشاور (پی این پی)خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیاں 22مئی سے 31اگست 2026ء تک ہوں گی۔قبل ازیںمیدانی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31اگست 2026ء تک ہونا تھیں۔تاہم اب عید کی تعطیلات اور 22مئی کو جمعہ ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کی وجہ سے چھٹیاں 22مئی سے ہی کر دیں جائیں گی۔

PNP

Comments are closed.