فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کردیا۔
عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا کے کتے ’ایش‘ کو فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے خصوصی ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا۔
’ایش‘ فرنچ اوپن کی تاریخ میں ایکریڈیٹیشن کارڈ حاصل کرنے والا پہلا کتا ہے۔
فرنچ اوپن میں ’ایش‘ اپنے ایکریڈیٹیشن کارڈ کے ساتھ پریکٹس سیشن سمیت باقی ایکٹیویٹی میں ارینا سبالینکا کے ساتھ جاتا ہے۔
PNP
Comments are closed.