by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاک سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

کپتان صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی شاندار اننگز کی بدولت جمعے کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں ہرایا تھا۔



PNP

Comments are closed.