by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مزدوری مانگنے پر مالکان نے تشدد کرتے ہوئے ملازم کی بھنویں و مونچھیں مونڈ دیں

جہلم (پی این پی)جہلم کے علاقے بلال ٹاون میں مزدوری مانگنے پر مالکان نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق مالکان نے ملازم کی بھنویں اور مونچھے مونڈ دیں، سر کے بال بھی کاٹ دئیے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

PNP

Comments are closed.