لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے، ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت اور امریکی افواج کوخبردارکرتےہیں،یہ لوگ بخوبی جانتےہیں کہ یہ کھوکھلی دھمکی نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران فوجی جواب دینے کے لئےمکمل طور پر تیار ہیں، خطے میں امریکی افواج بھی نتائج بھگتیں گی۔
PNP
Comments are closed.